کھڑکی دار پگڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مار واڑی وضع کی پگڑی جس کے بلوں سے خانے بن جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مار واڑی وضع کی پگڑی جس کے بلوں سے خانے بن جاتے ہیں۔